تکیہ پوش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تکیے کا بالوں کی چکنائی اور دوسری قسم کی میل سے بچاؤ کا کپڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تکیے کا بالوں کی چکنائی اور دوسری قسم کی میل سے بچاؤ کا کپڑا۔